جب کوئی وزیٹر کیٹگری، ٹیگ یا کسٹم ٹیکسونومی کے ہائپر لنک پر کلک کرتا ہے، تو ورڈپریس پوسٹوں کا ایک پیج اس ٹیکسونومی کے ذریعے فلٹر کرکے الٹ کرانولوجیکل ترتیب میں دکھاتا ہے۔
پہلے سے طے شدہ طریقہ کار کے مطابق، یہ صفحہ index.php ٹیمپلیٹ فائل کی مدد سے تیار کیا جاتا ہے۔. آپ index.php ٹیمپلیٹ فائلوں کو اوور رائڈ اور ریفائن کرنے کے لیے اختیاری ٹیمپلیٹ فائلیں بنا سکتے ہیں۔یہ سیکشن اس طرح کے ٹیمپلیٹ کوتخلیق کرنے اور استعمال کرنے کا طریقہ بتاتا ہے۔
Taxonomy Template Hierarchy
ورڈپریس اس ترتیب میں پوسٹس ڈسپلے کرتا ہے جو ٹیمپلیٹ کی درجہ بندی نے مقرر کی ہوتی ہے۔category.php، tag.php، اور taxonomy.php ٹیمپلیٹس اس بات کی اجازت دیتے ہیں کہ درجہ بندی کے ذریعے فلٹر کی گئی پوسٹوں کو غیر فلٹر شدہ پوسٹوں یا کسی مختلف درجہ بندی کے ذریعے فلٹر کی گئی پوسٹوں سے مختلف طریقے سے استعمال کیا جائے۔
نوٹ: پوسٹ سے مراد کسی بھی قسم کی پوسٹ ہے -جیسے posts, pages, custom post types وغیرہ
درج ذیل فائلیں آپ کو مخصوص ٹیکسونومی یا مخصوص ٹیکسونومی کی ٹرم کو ٹار گٹ کرنے دیتی ہیں۔
- taxonomy-{taxonomy}-{term}.php
- taxonomy-{taxonomy}.php
- tag-{slug}.php
- tag-{id}.php
- category-{slug}.php
- category-{ID}.php
لہذا آپ ایک ایسے خبر نامی صفحہ پر جانوروں کی درجہ بندی(taxonomy) میں تمام پوسٹوں کو فارمیٹ کر سکتے ہیں جو دیگر کیٹگریز میں فلٹر کی گئی پوسٹوں سے مختلف نظر آتی ہیں۔
archive.php ٹیمپلیٹ کنٹرول کی سب سے عام شکل فراہم کرتا ہے، تمام آرکائیوز کے لیے ایک لے اؤٹ فراہم کرتا ہے۔یہ ایک ایسا صفحہ ہے جو پوسٹوں کی فہرست دکھاتا ہے۔
Category
categories کے لیے، ورڈپریس category-{slug}.php فائل کو تلاش کرتا ہے۔اگر یہ موجود نہیں ہے، تو ورڈپریس درجہ بندی کا اگلا لیول، category-{ID}.php، کے لیے فائل تلاش کرنا ہے اور اسی طرح۔اگر ورڈپریس کسی مخصوص ٹیمپلیٹس یا archive.php ٹیمپلیٹ فائل کو تلاش کرنے میں ناکام رہتا ہے۔یہ index.php کا استعمال کرتے ہوئے پہلے سے طے شدہ رویے کی طرف لوٹ جاتا ہے۔
کیٹگری کی درجہ بندی درج ذیل ہے:
- category-{slug}.php: مثال کے طور پر، اگر کیٹگری کے سلگ کا نام “نیوز” ہے، تو ورڈپریس category-news.php نامی ایک فائل کو تلاش کرے گا۔
- category-{ID}.php: مثال کے طور پر، اگر کیٹگری کی آئی.ڈی 6 ہے، تو ورڈپریس category-6.php نامی فائل تلاش کرے گا۔
- category.php
- archive.php
- index.php
Tag
ٹیگز کے لیے، ورڈپریس tag-{slug}.php فائل کو تلاش کرتا ہے۔اگر یہ موجود نہیں ہے، تو ورڈپریس درجہ بندی کا اگلا لیول، tag-{ID}.php، کے لیے فائل تلاش کرنا ہے اور اسی طرح.اگر ورڈپریس کسی مخصوص ٹیمپلیٹس یا archive.php ٹیمپلیٹ فائل کو تلاش کرنے میں ناکام رہتا ہے۔یہ index.php کا استعمال کرتے ہوئے پہلے سے طے شدہ رویے کی طرف لوٹ جاتا ہے۔
ٹیگ کی درجہ بندی درج ذیل ہے:
- tag-{slug}.php: مثال کے طور پر، اگر ٹیگ کے سلگ کا نام “sometag” ہے، تو WordPress اپنی ڈایئریکٹری میں tag- sometag.php نامی فائل تلاش کرے گا۔
- tag-{id}.php: مثال کے طور پر، اگر ٹیگ کی آئی.ڈی 6 ہے، تو WordPress اپنی ڈایئریکٹری میں tag-6.php نامی فائل تلاش کرے گا۔
- tag.php
- archive.php
- index.php
Custom Taxonomy
ایک کسٹم ٹیکسونومی کی درجہ بندہ اوپر بیان کردہ کیٹگری اور ٹیگ کی درجہ بندی کی طرح کام کرتی ہے۔ورڈپریس taxonomy-{taxonomy}-{term}.php فائل تلاش کرتا ہے۔اگر یہ موجود نہیں ہے، تو ورڈپریس درجہ بندی کا اگلا لیول، taxonomy-{taxonomy}.php، کے لیے فائل تلاش کرنا ہے اور اسی طرح.اگر ورڈپریس کسی مخصوص ٹیمپلیٹس یا archive.php ٹیمپلیٹ فائل کو تلاش کرنے میں ناکام رہتا ہے۔یہ index.php کا استعمال کرتے ہوئے پہلے سے طے شدہ رویے کی طرف لوٹ جاتا ہے۔
کسٹم ٹیکسونوی کی درجہ بندی درج ذیل ہے:
- taxonomy-{taxonomy}-{term}.php: مثال کے طور پر، اگر ٹیکسونومی کا نام “sometax” ہے اور ٹیکسونومی کی ٹرم کا نام “someterm” ہے، تو WordPress ایک فائل تلاش کرے گا جس کا نام taxonomy-sometax-someterm.php ہے۔
- taxonomy-{taxonomy}.php: مثال کے طور پر، اگر ٹیکسونومی کا نام “sometax” ہے، تو ورڈپریس taxonomy-sometax.php نامی فائل تلاش کرے گا۔
- taxonomy.php
- archive.php
- index.php
Creating Taxonomy Template Files
اب آپ نے یہ فیصلہ کرنا ہے کہ آپ کو ٹیکسونومی پر مبنی مواد کے لیے اپنی مرضی کا ڈیزائن بنانے کے لیے کہاں سے شروع کریں گے؟
خالی فائل سے شروع کرنے کے بجائے، درجہ بندی میں اگلی فائل کو کاپی کرنا اچھا عمل ہے، اگر یہ موجود ہے۔اگر آپ پہلے ہی ایک archive.php بنا چکے ہیں، تو ‘category.php’ نامی فائل کی ایک کاپی بنائیں اور اپنے ڈیزائن کی ضروریات کے مطابق اس میں ترمیم کریں۔اگر آپ کے پاس archive.php فائل نہیں ہے، تو اپنے تھیم کی index.php کی ایک کاپی کو نقطہ آغاز کے طور پر استعمال کریں۔
اگر آپ کوئی بھی ٹیکسونومی ٹیمپلیٹ فائل بنا رہے ہیں تو اسی طریقہ کار پر عمل کریں۔نقطہ آغاز کے طور پر اپنے archive.php، category.php، tag.php، یا index.php کی ایک کاپی استعمال کریں۔
اب جب کہ آپ نے اپنی تھیم کی ڈائرکٹری میں اس ٹیمپلیٹ فائل کو منتخب کر لیا ہے جس میں آپ ترمیم کرنا چاہتے ہیں، آئیے کچھ مثالیں دیکھتے ہیں۔
Static Text Above Posts
فرض کریں کہ آپ اپنی کیٹگری کے صفحہ (صفحات) پر پوسٹس کی فہرست سے پہلے کچھ جامد(static ) متن دکھانا چاہتے ہیں۔”سٹیٹک” وہ متن ہے جو ایک جیسا رہتا ہے، اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ نیچے کون سی پوسٹس دکھائی گئی ہیں، اور یہ کہ کون سی کیٹگری دکھائی گئی ہے۔
اپنی فائل کھولیں اور اپنی ٹیمپلیٹ فائل کے لوپ سیکشن کے اوپر درج ذیل کوڈ داخل کریں:
یہ متن صرف اس آرکائیو صفحہ پر ظاہر ہوگا جواس کیٹگرہ میں پوسٹس کو دکھا رہا ہے۔
Different Text on Some Category Pages
کیا ہوگا اگر آپ وہ مختلف متن دکھانا چاہتے ہیں جس کی بنیاد اس کیٹگری پیج پر ہے جسے کوئی وزیٹر استعمال کر رہا ہے؟آپ مین category.php فائل میں ڈیفالٹ ٹیکسٹ شامل کر سکتے ہیں، اور خصوصی ‘category-{slug}.php’ فائلیں بنا سکتے ہیں.جن میں ٹیکسٹ کا اپنا ایک ورژن ہوگا.لیکن اس سے آپ کی تھیم میں بہت سی فائلیں بن جائیں گی۔اس کے بجائے، آپ مشروط ٹیگز استعمال کر سکتے ہیں۔
ایک بار پھر، یہ کوڈ لوپ سے پہلے شامل کیا جائے گا:
یہ کوڈ مندرجہ ذیل کام کرتا ہے:
- یہ چیک کرتا ہے کہ آیا وزیٹر نے زمرہ(Category ) A کی درخواست کی ہے۔ اگر ہاں، تو یہ متن کا پہلا ٹکڑا دکھاتا ہے۔.
- اگر صارف نے زمرہ(Category ) A کی درخواست نہیں کی ہے تو زمرہ(Category ) B کے لیے چیک کرتا ہے۔ اگر ہاں، تو یہ متن کا دوسرا حصہ دکھاتا ہے۔
- پہلے سے طے شدہ متن دکھاتا ہے، اگر دونوں میں سے کسی کی بھی درخواست نہیں کی گئی تھی۔
Display Text only on First Page of Archive
اگر آپ کے آرکائیو میں زیادہ پوسٹس ہیں جو ایک پیج پر فٹ نہیں ہوتی ہیں تو زمرہ(Category ) متعدد صفحات میں تقسیم ہو جاتا ہے۔اگر صارف نتائج کے پہلے صفحے پر ہے تو شاید آپ جامد متن ظاہر کرنا چاہتے ہیں۔
ایسا کرنے کے لیے، ‘if statement’ استعمال کریں جو ورڈپریس متغیر paged$ کی قدر کو دیکھتا ہے۔
لوپ کے اوپر درج ذیل رکھیں:
یہ کوڈ پوچھتا ہے کہ کیا دکھایا گیا صفحہ آرکائیو کا پہلا صفحہ ہے۔اگر ایسا ہے تو، پہلے صفحہ کا متن ظاہر ہوتا ہے۔بصورت دیگر، بعد کے صفحات کا متن ظاہر ہوتا ہے۔
Excerpts vs. Full Posts
آپ منتخب کر سکتے ہیں کہ آیا مکمل پوسٹس ڈسپلے کرنا ہے یا صرف اقتباسات۔اقتباسات دکھا کر، آپ اپنے آرکائیو صفحہ کی لمبائی کو کم کرتے ہیں۔
اپنی فائل کھولیں اور لوپ تلاش کریں۔ تلاش کریں:
()the_content
اور اس کے ساتھ تبدیل کریں:
()the_excerpt
اور اگر آپ کا تھیم اقتباسات دکھا رہا ہے لیکن آپ مکمل مواد ڈسپلے کرنا چاہتے ہیں تو the_excerpt کو the_content کو ساتھ تبدیل کریں۔