نیویگیشن مینوز

نیویگیشن مینوز

نیویگیشن مینوز آپ کے تھیم میں ایسے مینوز ہیں جنے حسب ضرورت تبدیل کیا جا سکتا ہے۔ وہ صارفین کو مینو میں پیجز، پوسٹس، کیٹگریز اور یو آر ایل شامل کرنے کی اجازت دیتے ہیں۔ نیویگیشن مینو بنانے کے لیے آپ کو اسے رجسٹر کرنا پٹرے گا، اور پھر مینو کو اپنی تھیم میں مناسب جگہ پر ڈسپلے کریں۔

Register Menus

اپنے تھیم کی functions.php میں، آپ کو اپنے مینو کو رجسٹر کرنا ہے۔ یہ وہ نام سیٹ کرتا ہے جو Appearance -> Menus. پر ظاہر ہوگا۔
سب سے پہلے، آپ ()register_nav_menus مینو کو رجسٹر کرنے کے لیے استعمال کریں گے۔
اس مثال میں، مینوز لوکیشن ٹیب میں دو مقامات شامل کیے گئے ہیں: “Header Menu” اور “Extra Menu”۔

Top ↑

Display Menus

ایک بار جب آپ اپنے مینو کو رجسٹر کر لیتے ہیں، تو آپ کو ()wp_nav_menu استعمال کرنے کی ضرورت ہوتی ہے تاکہ آپ اپنی تھیم کو بتا سکیں کہ انہیں کہاں ڈسپلے کرنا ہے۔مثال کے طور پر، مندرجہ ذیل کوڈ کو اپنی header.php فائل میں شامل کریں تاکہ اوپر رجسٹرڈ ہیڈر مینو کو ظاہر کیا جا سکے۔
wp_nav_menu( array( ‘theme_location’ => ‘header-menu’ ) )
اس عمل کو کسی بھی اضافی مینو کے لیے دہرائیں جو آپ اپنی تھیم میں ڈسپلے کرنا چاہتے ہیں۔ اختیاری طور پر، آپ ایک کنٹینر کلاس شامل کر سکتے ہیں جو آپ کو CSS کے ساتھ مینو کو اسٹائل کرنے کی اجازت دیتی ہے۔

یہاں پیرامیٹرز کی ایک مکمل فہرست ہے جو ()wp_nav_menu فنکشن میں استعمال کی جا سکتی ہیں:

  1. menu:- مطلوبہ مینو۔ مینو ID، سلگ، نام، یا آبجیکٹ کو قبول کرتا ہے۔
  2. menu_class:-CSS کلاس جو مینو بنانے کے لیے ul عنصر(element )کے لیے استعمال ہوتی ہے ۔
  3. menu_id:-وہ ID جو مینو بنانے کے لیے ul عنصر(element )کے لیے استعمال ہوتی ہے ۔ ڈیفالٹ مینو سلگ ہے۔
    اپنا تبصرہ لکھیں