جاوا اسکرپٹ کا تعارف

جاوا اسکرپٹ کا تعارف

جاوا اسکرپٹ

  1. جاوا اسکرپٹ ایچ ٹی ایم ایل مواد کو تبدیل کر سکتا ہے۔جاوا اسکرپٹ کے بہت سے ایچ ٹی ایم ایل طریقوں میں سے ایک ()getElementById ہے۔
    درج ذیل مثال میں ایک HTML ایلیمنٹ کو ڈیمو(demo) آئی ڈی(id) کی مدد سے “تلاش”کیا گیا ہے اور عنصر کے مواد کو innerHTML پراپرٹی کے مدد سے “Hello JavaScript” میں تبدیل کیا گیا ہے۔

    نوٹ: یہاں ڈاکومنٹ سے مراد ایچ ٹی ایم ایل پیج ہے جو بطور ایک ابجیکٹ استعمال ہوا ہے.
    جاوا اسکرپٹ ڈبل اور سنگل دونوں quotes کو قبول کرتا ہے:
  2. جاوا اسکرپٹ ایچ ٹی ایم ایل آٹری بیوٹس کی ویلیوزکو تبدیل کر سکتا ہے۔اس مثال میں جاوا اسکرپٹ <img> ٹیگ کے src (source) وصف(attribute) کی ویلیو کو تبدیل کرتا ہے۔Live Demo
  3. جاوا اسکرپٹ کی مدد سے آپ ایچ ٹی ایم ایل اسٹائل بھی تبدیل کر سکتے ہیں.ایچ ٹی ایم ایل اسٹائل کی تبدیلی بالکل ایچ ٹی ایم ایل آٹری بیوٹس کی ویلیوز تبدیل کرنے جیسا ہے.Live Demo
اپنا تبصرہ لکھیں