تھیم فائلوں کو منظم کرنا

تھیم فائلوں کو منظم کرنا

جبکہ ورڈپریس تھیمز کو تکنیکی طور پر صرف دو فائلوں کی ضرورت ہوتی ہے (کلاسک تھیمز میں index.php اور بلاک تھیمز میں index.html، اور style.css.وہ عام طور پر بہت سی فائلوں پر مشتمل ہوتے ہیں۔اس کا مطلب ہے کہ وہ تیزی سے غیر منظم ہو سکتے ہیں!یہ سیکشن آپ کو دکھائے گا کہ آپ اپنی فائلوں کو کیسے منظم رکھیں۔

Theme folder and file structure

مندرجہ ذیل میں بنیادی فولڈرز اور فائلز سٹرکچر دی گئی ہے.

آپ دیکھ سکتے ہیں کہ مرکزی تھیم ٹیمپلیٹ فائلیں روٹ ڈائرکٹری میں ہیں، جبکہ جاوا اسکرپٹ، سی ایس ایس، امیجز کو اثاثوں کی ڈائرکٹری میں رکھا گیا ہے،ٹیمپلیٹ پارٹس ٹیمپلیٹ پارٹس کی متعلقہ ذیلی ڈائرکٹری میں رکھے جاتے ہیں۔اور بنیادی افعال سے متعلق افعال کا مجموعہ inc ڈائریکٹری میں رکھا گیا ہے۔
کلاسک تھیمز میں کوئی مطلوبہ فولڈر نہیں ہیں۔ بلاک تھیمز میں، ٹیمپلیٹس کو ایک فولڈر کے اندر رکھنا چاہیے جسے ٹیمپلیٹس کہتے ہیں،اور تمام ٹیمپلیٹ حصوں کو ایک فولڈر کے اندر رکھنا چاہیے جسے پارٹس کہتے ہیں۔
نوٹ: style.css کو آپ کے تھیم کی روٹ ڈائرکٹری میں رہنا چاہیے نہ کہ CSS ڈائرکٹری میں۔
آپ اپنے تھیم کو بین الاقوامی بنا سکتے ہیں تاکہ اس کا دوسری زبانوں میں ترجمہ کیا جا سکے۔عام طور پر language folder میں دو فائلیں ہوتی ہیں ڈاٹpot اور ڈاٹ.mo. ان میں سے ڈاٹ.pot ترجمہ کرنے کے لیے اور ڈاٹ.mo ترجمہ شدہ فائلوں کے لیے استعمال ہوتی ہے

اپنا تبصرہ لکھیں