کسٹمائز API (کسٹمائزر) ورڈپریس میں کسی بھی تبدیلی کا پیشگی لائیو نظارہ کرنے کا ایک فریم ورک ہے۔. یہ صارفین کو اپنے تھیم اور اپنی سائٹ کے مختلف پہلوؤں کو اپنی مرضی کے مطابق بنانے کے لیے ایک منفرد انٹرفیس فراہم کرتا ہے، رنگوں اور لے آؤٹ سے لے کر ویجٹ، مینو، اور بہت کچھ۔تھیمز اور پلگ ان یکساں طور پر کسٹمائزر میں آپشنزشامل کر سکتے ہیں۔Customizer آپ کی تھیم میں آپشنز شامل کرنے کا کینونیکل طریقہ ہے۔
کسٹمائز آپشنزمختلف صلاحیتوں کے ساتھ صارفین کو ترجیحی بنیادوں پر دی جا سکتی ہیں، اس لیے جب کہ زیادہ تر اختیارات صرف منتظمین کو بطور ڈیفالٹ نظر آتے ہیں، اگر آپ چاہتے ہیں تو دیگر صارفین بھی کچھ اختیارات تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔کسٹمائزر کے مختلف حصے اس بات سے متعلق بھی ہو سکتے ہیں کہ آیا وہ فرنٹ پیج کے اس سیاق و سباق سے متعلقہ ہیں جس کا صارف پیشگی نظارہ کر رہا ہے۔مثال کے طور پر، بنیادی وجیٹس کی فعالیت صرف وہ ویجیٹ کے علاقے دکھاتی ہے جو موجودہ صفحہ پر دکھائے جارہے ہیں۔ دوسرے ویجیٹ کے علاقے اس وقت دکھائے جاتے ہیں جب صارف کسی ایسے صفحہ پر جاتا ہے جس میں وہ Customizer preview window شامل ہوتی ہے۔
یہ سیکشن کسٹمائز API کے ایک جائزہ پر مشتمل ہے، بشمول کوڈ کی مثالیں اور بہترین طریقوں کی بحث۔مزید تفصیلات کے لیے، پرزور مشورہ دیا جاتا ہے کہ ڈویلپرز بنیادی کسٹمائزر کوڈ کا مطالعہ کریں۔اس کو بنیادی کوڈ کے اندر موجود ان لائن د
ڈاکومنٹس سے باہر اپنی کسٹمائز API کے لیے کینونیکل، آفیشل ڈاکومنٹس سمجھا جاتا ہے۔